خصوصی خبریں

http://www.hamariweb.comImg 20200705 225332

Ppnews Ptvhomelogo1

Ptvlive

 

 

 

شان امام حسین علیہ السلام

.
 

Nawaz sharef busted

By On 15/07/2018

Nawaz sharef busted

By On 14/07/2018

Nawaz sharef       Mr nawaz sharef and maryam .safdar arrested

Funny man

By On 14/07/2018

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

By On 30/06/2018

نگراں حکومت نے مسلسل دوسری بار پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکی تیاری کرلی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے تک اضافےکاامکان ہے۔نگراں حکومت پٹرول بم گرانے کے لئےتیار ہے۔ پٹرول پانچ روپے اور ڈیزلچھ روپے تک مہنگا کرنے کی سفارش کردی گئی ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ آج شام ہوگا۔چیف جسٹس نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں10روزمیں کم کرنےکافارمولا طلب کرلیاواضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین اوراضافی ٹیکس کےمعاملےپرچیف جسٹس نے10روزمیں قیمتیں کم کرنے کا فارمولہ طلب کیاتھا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین اوراضافی ٹیکس کےمعاملےپرسماعت کےموقع پرچیف جسٹس کاکہناتھاکہ دس دن میں پیٹرول سستا کرنے کا فارمولا بتائیں۔عدالت نےاوگرا،پی ایس اواوردیگرحکام کی بریفنگ پراظہارعدماطمینان کیا تھااورعدالت نے قیمتوں اورٹیکسزکےطریقہ کارکاازسرنو جائزہ لینے کا حکم بھی دیا۔

دانت کے درد سے فوری نجات گھریلو ٹوٹکه

By On 30/06/2018

اسلام آباد)مانیٹرنگ ڈیسک( دانتوں کا درد بہت عام ہوتا ہے جو لوگوں کے لیے انتہائی تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے مگر اس کا علاج تو آپ کے کچن میں ہی چھپا ہوا ہے۔ جی ہاں خوشبودار لونگ جسے کھانے کا ذائقہ دوبالا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔مگر یہ دانتوں کے درد سمیت مختلف امراض کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ لونگیں کام کیسے کرتی ہیں؟ لونگ کا مرکزی جز یوجینول )ایک بے رنگ خوشبودار روغنی مرکب( میں سن کردینے اور درد میں کمی لانے جیسی خصوصیات ہوتی ہیں، یہ جز درد کا باعث بننے والے مخصوص ریسپیٹرزکو بلاک کردیتا ہے۔ اس کا اثر 5 منٹ کے اندر شروع ہوتا ہے اور 15 منٹ تک برقرار رہتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق لونگ کا تیل دانتوں کے درد کے لیے انجیکشن جتنا ہی موثر ثابت ہوتا ہے جبکہ سن کردینے والی خصوصیت کی بناء پر یہ تیل مسوڑوں کے امراض کے خلاف بھی موثر ثابت ہوتا ہے۔ لونگوں کو درد کے خلاف کیسے استعمال کیا جائے؟ سر کے درد کے لیے لونگ کے تیل کی کچھ مقدار کو ہتھیلی پر ڈال کر کنپٹیوں پر مناسب دباﺅ کے ساتھ مالش کریں۔ دانت کے درد کے لیے لونگ کو چبائیں یا اس کے تیل کی ایک بوند کو متاثر حصے میں ڈال دیں۔ اسی طرح آپ لونگ کے تیل کیدو سے تین بوندوں کو دو چائے کے چمچ پانی میں ملا کر اس کی کلیاں کریں۔ احتیاطی تدابیر لونگ کا تیل اگر ہضم نہ ہو تو نقصان دہ بھی ثابتہوسکتا ہے جبکہ اس کا جلد پر استعمال خارش کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ لونگ کے تیل کو دوران حمل یا بچوں کو دودہ پلاتے ہوئے استعمال نہیں کرنا چاہئے یا ان اوقات میں طبی ماہر کے مشورے کے مطابق ہی استعمال کریں۔ یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔518471

موبائل صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

By On 30/06/2018

13 جون سے 15 روزکیلیے ٹیکس اور چارجز معطل تھے، مدت جمعرات کیشب ختم ہو رہی تھی۔ فوٹو:فائلکراچی: موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر موبائل فون سروس پر ٹیکس وصولی کی معطلی عدالت کے آئندہ احکام تک جاری رہے گی یعنی صارفین جتنے روپے کا بیلنس لوڈ کریںگے وہ بلا کسی ٹیکس کٹوتی پورے کا پورا حاصل ہوتا رہے گا۔ٹیلی کام کمپنیوں نے سپریم کورٹ کےاگلے احکام تک ٹیکس کٹوتی معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل13جون سے 15 روزکے لیے ٹیلی کام سروس پر تمام طرح کے ٹیکس اور چارجز معطل کردیے گئے تھے جس کی مدت جمعرات کی شب پوری ہورہی تھی۔سپریم کورٹ نے غریب طبقے کو ٹیلی کام سروس کے ٹیکسوں کے بوجھ سے نجات دلانے کے لیے ایف بی آر کو تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کی تھی۔ ٹیلی کام انڈسٹری کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ سماعت پر عدالت سے ملنے والی ہدایات کی روشنی میں ٹیکسوں کی وصولی یا ردوبدل کیا جائے گا۔

دانتوں کو جگمگانے والے 8قدرتی نسخے

By On 01/12/2016

on FacebookThis Post)قدرت روزنامہ یکم دسمبر 2016(جگمگاتے دانت کس کو پسند نہیں اور ان پر زردی چہرے کو بدنما کرنے کا باعث بن جاتی ہے۔ یقیناً آپ دن میں ایک یا دو بار دانتوں پر برش کرتے ہوں گے تاکہ وہ صاف رہ سکیں مگر پھر بھی قدرتی سفیدی واپس نہیں آتی ؟ اگر ایسا ہے تو امریکن اکیڈمی آف کاسمیٹک ڈینٹسٹری کے مطابق ہمارے ارگرد موجود چند عام چیزیں آپ کی مسکراہٹ کو روشن کرسکتی ہیں یا یوں کہہ لیں دانتوں کو جگمگا سکتی ہیں۔ میش اسٹرابریز اپنے دانتوں پر کچلی ہوئی اسٹرابریز کو برش کرنا ہوسکتا ہے سننے میں عجیب لگے مگر یہ بہت تیزی سے انہیں جگمگانے کا بہترین راستہ ضرور ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اسٹرابری میں تیزابیت ہوتی ہے جو بلیچنگ ایجنٹ کا کام کرتی ہے، ایک یا دو پکی ہوئی اسٹرابریز کو کچل لیں اور ان میں اپنے ٹوتھ برش کو ڈبو کر دانتوں پر عام انداز سے برش کرلیں۔ جب آپ صفائی کرلیں گے تو اس باتکو یقینی بنائیں کہ ایک چٹکی میٹھےسوڈے سے کلی کرلیں۔ بیکنگ سوڈا اور لیموں کے عرق کا پیسٹ کیا لیموں آپ کے دانتوں کو جگمگا سکتا ہے؟ اس کا مختصر جواب ہے کہ ہاں۔ لیموں میں سیٹرک ایسڈ کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو دانتوں کی صفائی کے لیے قدرتی جز کا کام کرسکتا ہے، ایک چائے کے چمچ لیموں کے عرق کوبیکنگ سوڈا کی مناسب مقدار میں مکس کرکے ایک پیسٹ بنالیں اور اس سے برش کرلیں۔ کوئلہ اگر آپ بہت جلدی میں دانتوں کو سفید بنانا چاہتے ہیں تو کوئلہ ایک اور موثر اور قدرتی متبادل ثابت ہوسکتا ہے، کوئلے کا برادہ آکسیجن اور کیلشیئم کلورائیڈ کے باہمی تعامل سے بنتا ہے اور یہ دانتوں کی موثر صفائی میں مددگار ثابت ہوتا ہے، اس برادے میں ٹوتھ برش کو رگڑ لیں اور پھر دانتوں پر معمول کے مطابق برش کرکے دانتوں کے داغ دھبے صاف کرلیں۔ مالٹے کا چھلکا دانتوں پر مالٹے کے چھلکےکا نچلا حصہ رگڑنا انہیں جگمگانے کا قدرتی طریقہ ہے، چھلکے کا سفید حصہ ایک جز سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ صفائی کا کام کرتا ہے اور اسے متعدد دانتوں کی صفائی کے لیے تیار ہونے والی مصنوعات میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اور ہاں یہ چھلکا تیزابی نہیں ہوتا اس لیے اس کا استعمال نقصان دہ ثابت نہیں ہوتا۔ سیب کا سرکہ سیب کا سرکہ متعدد طبی فوائد کا حامل ہے مگر بیشتر افراد کو علم نہیں کہ اسے دانتوں کی سفیدی کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایک چائے کے چمچ سیب کے سرکے سے دانتوں پر برش کرکے دیکھیں، یہ داغوں کو صاف کرنے میں مدد دیتا ہے جبکہ اس کے غرارے سانسوں کو مہگا کر مسوڑوں پر موجود بیکٹریا کو ختم کرتے ہیں۔ سمندری نمک اور بیکنگ سوڈا بیکنگسوڈا تو ہر گھر میں ہوتا ہے اور یہ دانتوں کی صفائی کے لیے ایک قدرتی ٹوٹکا بھی سمجھا جاتا ہے مگر اس میں سمندری نمک کا اضافہ سوڈےکو جراثیم کش بنا دیتا ہے جو منہ میں موجود تیزابیت کو ختم کرکے بیکٹریا مارتا ہے۔ ہلدی ہلدی کو اگر آپ کھانوںمیں ہی استعمال کرتے ہیں تو جان لیں کہ ورم کش، جراثیم کش ہونے کے ساتھ ساتھ اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور یہ مصالحہ عام دانتوں کے مسائل جیسے مسوڑوں کے امراض کے علاج میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، اس کے پاﺅڈر دانتوں کے ریگ مال کا کام کرے سطح پر داغوں کو ختم کرکے انہیں سفید کرتا ہے۔ ایک چائے کے چمچ ہلدی کو انگلی کی مدد سے دانتوں پر پھیریں اور پھر برش کرکے صاف کرلیں۔ ناریل کا تیل ناریل کے تیل کو منہ میں چند منٹ تک رکھ کر کلی کریں جیسے ماﺅتھ واش کو استعمال کیا جاتا ہے، اس تیل میں قدرتی طور پر دانتوں کو جگمگانے کیصلاحیت ہوتی ہے اور یہ دانتوں پر جمنے والے جراثیموں کو بھی کم کرکے مسوڑوں کے امراض کا خطرہ کم کرتا ہے۔share488318718More news

دبئ هنی مون پر گیا

By On 01/12/2016

دبئی سٹی )مانیٹرنگ ڈیسک(بزرگوں کی خدمت کا جذبہ یقینا لائق تحسین ہے لیکن ان کی ہر بات آنکھیں بند کرکے مان لینا کبھی کبھار بہت مہنگا پڑسکتا ہے۔ کچھ ایسا ہی افسوسناک معاملہ ایک 26 سالہ فلسطینی نوجوان کے ساتھ پیش آیا جو اپنی ایک خالہ کے کہنے پر دوسری خالہ کے لئے دوائی لے کر دبئی پہنچا لیکن ائیرپورٹ پر ہی اسے دھرلیاگیا کیونکہ دراصل یہ دوائی نہیں بلکہ نشہ آور گولیاں تھیں۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ نوجوان ہنی مون کے لئے گیا تھا اور شام میں مقیم اس کی خالہ نے درخواست کی تھی کہ یہ واپس جاتا ہوا اپنی بیمار خالہ کے لئے کچھ ادویات لیتا جائے۔ بیچارے نوجوان نے شام والی خالہ کا دیا ہوا پیکٹ بغیر سوچے سمجھے اپنے سامان میں رکھ لیا لیکن دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچا تو سکیورٹی اہلکاروں نے اسے گھیر لیا۔ اسے بتایا گیا کہ اس کے سامان میں سے ”پریگا بالن“ نامی ممنوعہ نشہ آور دوا کی 240 گولیاں برآمد ہوئی تھیں۔ یہ سنتے ہی نوبیاہتا نوجوان کے پاﺅں تلے سے زمین نکل گئی اور اس نے فوریطور پر اپنی ابوظہبی والی خالہ کو فون کر کے بتایا کہ اس کے لئے لائی گئی ادویات نشہ آور گولیاں ثابت ہوئی ہیں لہٰذا وہ فوراً ائیرپورٹپہنچے۔ائیرپورٹ پر گھبرا کر چلتی خاتون، پولیس نے تلاشی لی تو جوتوں میں سے ایسی چیز برآمد کہ سب چکراگئے، کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا کہ یہ چیز جوتوں میں بھی اس طرح چھپائی جاسکتی ہےبیمار خالہ نے بھی ہمت کا مظاہرہ کیا اور ائیرپورٹ پہنچ گئی جہاں اس نے سکیورٹی اہلکاروں کو سمجھانے کی کوشش کی کہ وہ یہ گولیاں اپنے علاج کے لئے استعمال کررہی ہے۔ دوسری جانب سکیورٹی اہلکار ان باتوں پر یقین کرنے کو تیار نہ تھے لہٰذا نوجوان کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ خالہ اور بھانجے کی تمام تر وضاحتوں کے باوجود کیس عدالت پہنچ گیا جہاں متعلقہ فریقین کے بیانات قلمبند کئے جا چکے ہیں۔ مقدمے کی سماعت جاری ہے اور فیصلہ عنقریب متوقع ہے۔